Sad Urdu Quotes

In everyone life a moment comes when he feel alone inside and emotionally broken. At that time we are unable to share our feelings with others. Because no one can understand the feelings and pain which you are feeling. No that time we need Sad Urdu Quotes which can express our feelings in form of status and social media posts. That was the simple mean of sharing our feelings. So here we have some Sad Urdu Quotes which can express our feelings when we feel alone, sad and broken. Read Also: Amazing Quotes in Urdu.

Sad Urdu Quotes

Below are the Beautiful, Famous and Heart-Touching Sad Urdu Quotes about Love, Life and Relations. We are providing these Sad Urdu Quotes with beautiful images. These Images are HD and can be used for social media sharing, wallpapers and status. Have a look on Sad Urdu Quotes.

Top Sad Urdu Quotes

مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو..... طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے. زوال یہ کہ تم دور ہو..... کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں
Sad Urdu Quotes 26
کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پر دو چیزیں رکھتے ہیں. خاموشی اور مسکراہٹ، خاموشی مسائل سے دور رہنے کے لئے ، مسکراہٹ مسائل کے حل کے لئے 
Sad Urdu Quotes 25
کچھ لوگ زخم دیتے ہیں. اور پھر مرہم رکھنے کے بہانے قریب آ کر تڑپتا دیکھ کر بھی ہوتے ہیں. الله بچاۓ ایسے لوگوں سے 
Sad Urdu Quotes 24
کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لیے نہیں جیتا، بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لیے جیتا ہے. جو اس کی ساری دنیا ہوتے ہیں 
Sad Urdu Quotes 23
زندگی میں کچھ ایسے پل آتے ہیں، جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے نہیں مٹا سکتے. مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں، وقت ہر زخم کا مرہم ہے 
Sad Urdu Quotes 22
وقت بہت ظالم ہے. تجربہ دے کر معصومیت چین لیتا ہے 
Sad Urdu Quotes 21
ہمارے پاس کتنی ہی چیزیں اور کتنے ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں، جو ہمارے لئے کچھ معنی نہیں رکھتے. مگر کسی کی حیات ہوتے ہیں 
Sad Urdu Quotes 20
کچھ منزلوں کی خواھش اور تلاش میں انسان جتنی بھی سعی کر لے، ان سے فاصلے بڑھتے ہی چلے جاتے ہے. اور ساری زندگی کا سفر اسی تلاش اور خواھش میں گزرتا جاتا ہے 
Sad Urdu Quotes 19
اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا. ان کے دل کسی نکھری صبح کی طرح اجلے اور پرسکون ہوتے ہیں 
Sad Urdu Quotes 18
جو اپ کی خاموشی کو نہ سمجھ پاۓ وہ، اپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا 
Sad Urdu Quotes 17
بہت اذیت دیتا ہے، کسی اور کے پاس اس کو دیکھنا. جس کو اپ سے چھین لیا گیا ہو 
Sad Urdu Quotes 16
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو. کیوکہ جھکتا ووگی ہے، جس میں جان ہوتی ہے. اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے 
Sad Urdu Quotes 15
نمک کی طرح ہو گئے ہیں ہم، اپنے ہی لوگ حسب ذائقہ استعمال کرتے ہیں 
Sad Urdu Quotes 14
اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں، کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو، نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے 
Sad Urdu Quotes 13
بہترین دنوں کے لیے. بدترین دنوں سے لڑنا پڑتا ہے 
Sad Urdu Quotes 12
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے. کہ ہم دل کھول کر دھر ساری باتیں کرنا چاہتے ہیں اور لفظ ہم سے روٹھ جاتے ہیں. ہم ایسے بے بس ہو جاتے ہیں کہ کچھ کہہ ہی نہیں پاتے 
Sad Urdu Quotes 11
کبھی کبھی ہم خود سے بھی اتنا دور ہو جاتے ہیں. کہ چاہتے ہوۓ بھی اپنے من میں جھانک نہیں پاتے. بیزاری کی ایک کیفیت نہیں مکمل اذیت ہے 
Sad Urdu Quotes 10
پھر آج برس گئیں آنکھیں یاد میں تیری 
Sad Urdu Quotes 9
تیرے بنا میرے دل میں ہے سناٹا ....... تو ہی میری چاۓ تو ہی میرا پراٹھا 
Sad Urdu Quotes 8
کوئی شام مجھ میں قیام کر، میرے رنگ روپ کو نکھار دے ، جو گزر گئی سو گزر گئی ، میری باقی عمر سنوار دے 
Sad Urdu Quotes 7
بعض دفعہ سمجھ نہیں آتا کسی کو یاد کیوں کرتے ہیں. یاد کرتے ہیں تو یاد آتا ہے یا یاد آتا ہے تو یاد کرتے ہیں. دل یہ معمہ کہاں حل کر پاتا ہے 
Sad Urdu Quotes 6
کہوں ، میں بے وفا تم کو نہیں جرات میری اتنی. تمہیں بس اتنا کہنا ہے وفائیں یوں نہیں ہوتیں
Sad Urdu Quotes 5
کب ٹھرے گا درد، اے دل . کب رات بسر ہو گی . سنتے تھے وہ آئیں گے. سنتے تھے سحر ہو گی 
Sad Urdu Quotes 4
سمجھ میں نہیں آتا یقین کس پر کیا جاۓ. گلا بھائی بھی دشمن سے مل کر کاٹ لیتا ہے. بلندی پر پہنچنے کی دعائیں کس لئے مانگوں، جسے سر پہ بیٹھاتا ہوں وہی سر کاٹ لیتا ہے 
Sad Urdu Quotes 3
دل کے اندر اتنی جگہ پیدا کرؤ کہ تمھارے اس دل میں دوسروں کے راز سما جاۓ 
Sad Urdu Quotes 2
ہاں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم ٹوٹ جاتے ہیں. بکھر جاتے ہیں. بلک اٹھتے ہیں. اور پھر وہ الله ہی کی وفا تو ہوتی ہے جو پھر سے تھام لیتی ہے. خوب جان لو کہ الله زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے 
Sad Urdu Quotes 1
وقت اچھا ہو، تو اپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے. اور وقت خراب ہو تو مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے 
Sad Urdu Quotes 0
جس کا ایک مصرا میں ہوں، اور ایک تم ہو. بس اک وہ ہی شعر مکمل نہیں ہوتا 
Sad Urdu Quotes

Best Collection of Sad Urdu Quotes About Love, Life and Relation

This is the best collection of Sad Urdu Quotes about Love, Life and Relations Exclusively at our platform. Hope so you like this collection of Sad Urdu Quotes. Keep follow Urdu Quotes.

No comments:

Post a Comment