Urdu Lovely Quotes Top 57

Urdu literature (adab) is famous all around the world. Urdu writers, novelists, poets, short story writers are very much popular among the people around the world. The best thing about urdu literature is the strong, powerful, dialogues and sayings of writers. Which motivates everyone to face the hardships and which exposes the real face and reality of life. Those help us to see and observe the world in very positive manners. That is why everyone is found of Urdu Lovely Quotes. So for the convince of our followers and our readers. Here we have best collection of Urdu Lovely Quotes. Which will surely help you to change your prospective about life.

Urdu Lovely Quotes

Here is the best collection of Urdu Lovely Quotes. Also read Best Urdu Quotes on Life and Zindagi Quotes. These also surely will helpful for you to learn the real meanings of Life. And to deal with your friends and enemies in beautiful manners.

Best Collection of Urdu Lovely Quotes

زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے . جو چیز ہاتھ سے نکل جاۓ اسے بھول جانے کی عادت . یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے  
Urdu Lovely Quotes
کوئی بھی غروب ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا. اور کوئی بھی طلوع ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا. وہ لوگ جو زندگی کے ہر عروج و زوال میں اپنے رب کی رضا میں شاکر رہتے ہیں  
Urdu Lovely Quotes 0

ہم وہ سارے کام پہلے کر لینا چاہتے ہیں . جو ہمارے نفس کو پسند ہیں. وہ سارے کام زندگی کے آخری حصے کے لیے رکھ چھوڑتے ہیں جو الله کو پسند ہیں 
Urdu Lovely Quotes 1

مجھے بھول جانے کا دعوی اپنی جگہ . میرے نام پر تیرا چونکنا اچھا لگا 
Urdu Lovely Quotes 2

ملنا اور بچھڑنا زندگی کا حصہ ہے. لکین بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی امید کہلاتا ہے. فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہیں کر سکتا اور وقت کسی نئے رشتے کی تخلیق نہیں کرتا . اگر جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 3

جس طرح گھڑی کی سوئی اگے پیچھے کرنے سے وقت نہیں بدلتا . اسی طرح گردن اونچی یا نیچی کرنے سے انسان کی اوقات میں کوئی فرق نہیں آتا 
Urdu Lovely Quotes 5

بازار میں ہر چیز مل جاتی ہے. لکین ماں اور ماں کا پیار نہیں ملتا 

رہنے کی کچھ بہترین جگہوں میں سے ایک ، اپنی اوقات بھی ہے 
Urdu Lovely Quotes 6

چلتا ہوں. غیبت میں یاد رکھنا 
Urdu Lovely Quotes 7

انسان عجیب ہے. جب دل بھر جاتا ہے تو وہ سب باتیں جمع کرنا شروع کر دیتا ہے. جن کو بنیاد بنا کر راہ فرار اختیار کر سکے اور خود کو تسلیاں دے سکے 
Urdu Lovely Quotes 8

ہمیں اپنے سے زیادہ کوئی عقلمند نہیں لگتا. اور دوسرے سے زیادہ کوئی بیوقوف نہیں لگتا . اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم سب کے ایک دوسرے کے بارے میں یہی خیالات ہیں 
Urdu Lovely Quotes 9

دنیا اپنے پیچھے بھاگنے والے کو ذلیل کر دیتی ہے
Urdu Lovely Quotes 10

کچھ باتوں سے لاعلمی ہی اچھی رہتی ہے. کیوں کہ معلوم پڑنے پر ہم دکھ کے دریا میں اتر جاتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 11

کسی کا مذاق اڑا و گے . تو تمہارا بھی مذاق اڑایا جاۓ گا 
Urdu Lovely Quotes 12

لالچ . زندگی برباد کر دیتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 13

جھوٹ ، انسان کو رسوا کر دیتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 14

جو اپنے لیے پسند کرتے ہو. وہ اپنے بھائی کے لیے بھی پسند کرو 
Urdu Lovely Quotes 15

خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے 
Urdu Lovely Quotes 16

ایک لمحے میں انسان ماضی بن جاتا ہے ..... اس لئے غرور کس بات کا؟
Urdu Lovely Quotes 17

یہ ایک تلخ حقیقت ہے. کہ آپکی بات کو توجہ کی حثیت دیکھ کر ملتی ہے 
Urdu Lovely Quotes 19

انسان کی فطرت ہے. کہ وہ ہر کسی کو اپنی طرح سمجھتا ہے. اسلئے وہ غلطی کر بیٹھتا ہے. اگر وہ اچھا ہے تو برے کو اچھا اور برا ہے تو اچھے کو برا کہہ دیتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 20

اگر اپ زندگی کے پرانے اسباق دہراتے رہے تو نئے باب کے آغاز سے قاصر رہے گے 
Urdu Lovely Quotes 21

بہترین وقت کے لئے برے وقت سے لڑنا پڑتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 23

وہ پرندہ جس میں سب سے اونچی اڑان بڑھنے کی قابلیت ہوتی ہے . وہ اکثر پنجرے میں ہی بند رہ جاتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 24

الله نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوسش رکھی ہے.کامیابی وہ دیتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 25

جتنی جلدی اپ دوسروں کی خامیوں کو سمجھ لیتے ہیں. اتنی ہی جلدی ان کی خوبیوں کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں . اور لوگوں کی خطاؤں کو معاف کرنے میں اتنی ہی عجلت سے کام لیں . جیسا کہ اپ خدا سے امید رکھتے ہیں. کہ وہ اپ کے گناہوں کو جلد سے جلد معاف کر دے 
Urdu Lovely Quotes 27

بعض لوگ غلطی سے یہ سمجھ بیٹھے ہیں. کہ انسان اپنی زندگی میں جو چاہے کر لے . آخر میں حج ادا کر لے تو وہ غلطیوں سے بالکل پاک ہو جاۓ گا 
Urdu Lovely Quotes 28

ایسے لوگوں سے فاصلہ بنائے رکھیں . جو اپ سے جھوٹ بولتے ہیں. اپ کی عزت نہیں کرتے . اپ کا استعمال کرتے ہیں. اپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 30

جن رشتوں میں ایک دوسرے کو ہمیشہ دل سے عزت دی جاۓ. وہ برے حالات یا مجبوری میں خاموش ضرور ہو جاتے ہے. لکین ٹوٹتے کبھی نہیں 
Urdu Lovely Quotes 31

غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے.شرط یہ ہے.کہ ہم انہیں نظرانداز نہ کریں 
Urdu Lovely Quotes 32

کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے بے قدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 33

اپ کا خلوص کبھی اپ کو دھوکا نہیں دے گا. ایک دن ضرور ایسا آتا ہے کہ حقیقت بھی اپ کے سامنے کھل جاتی ہے 
Urdu Lovely Quotes 34

عزت کا تحفظ غصہ نہ کرنے میں ہے 
Urdu Lovely Quotes 35

بد گمانی سے بچو . یہ انسان کو اندر سے کھوکھلا اور باہر سے تنہا کر دیتی ہے 
Urdu Lovely Quotes 36

اصلاح صرف اسی کی ہو سکتی ہے. جسے اپنی غلطی کا احساس ہو. جو اپنے کیے پر شرمندہ ہو.اور اپنی اصلاح پر آمادہ بھی 
Urdu Lovely Quotes 37

منہ بسورتے ہوۓ یہ کہتے پھرنا . کہ دنیا اپ کی مقروض ہے، حماقت ہے. دنیا اپ کی مقروض نہیں ہو سکتی. وہ اپ کی آمد سے صدیوں پھلے بھی موجود تھی. اور اپ کے جانے کے بعد بھی باقی رہے گی 
Urdu Lovely Quotes 38

غم بیچ کر ہمدردیاں خریدنے کی احمقانہ کوشش نہ کریں. اپ کے غم اس دنیا کی سرکس میں تماش بینوں کے لیے کچھ دیر لطف کی وجہ تو بن سکتی ہے . لکین بازار دنیا میں ایسے بیوپاری بہت کم ہیں. جو غم کی اصل قیمت دے سکیں.لہذا اپنا غم گلے میں لٹکا کر اور چہرے پر سجا کر گلی گلی ہمدردیوں کی بھیک نہ مانگیں . یہ عمل آپکی عزت کا قاتل ہے 
Urdu Lovely Quotes 39

زندگی کو بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے. اور زندگی کو آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 41

اگر اپ نے عہد کر لیا ہے. کہ ہر ایکسپائر ہونے والی چیز سے بر وقت فائدہ اٹھائیں گے . تو یہ مت بھولیے کہ اپ کی اپنی بھی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہے. پھر اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟؟ کیا ہم خود ایکسپائر ہونے سے پہلے کسی کا بھلا کر پائیں گے ؟؟؟؟ سوچیں 
Urdu Lovely Quotes 42

بہت سے لوگ خوفزدہ ہو جائیں . اگر وہ آئینے میں اپنے چہرے کے ساتھ اپنا کردار بھی دیکھ پائیں 
Urdu Lovely Quotes 43

جب بھی کسی کو نصیت کرنی ہو تو الفاظ اور انداز نرم اپنایے . مقصد دستک دینا ہو نہ کہ دروازہ توڑنا 
Urdu Lovely Quotes 44

انسانیت دوسرے کی تکلیف میں اس کے ساتھ کھڑے رہنے کو کہتے ہیں. صرف اپنے مطلب کے وقت نہیں 
Urdu Lovely Quotes 45

جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے. تو اسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی 
Urdu Lovely Quotes 46

اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو. جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی گردن جھکا کر رکھتا ہے. اور بے شک عاجزی الله کو پسند ہے 
Urdu Lovely Quotes 47

مصبوط اور باکردار لوگ کبھی محبت کی بھیک نہیں مانگتے . محبت مل جاۓ تو قبول کر لیتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 49

ایک تلخ حقیقت. پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے. لکین انسان پیسہ اوپر نہیں لے جا سکتا 
Urdu Lovely Quotes 50

کالی بلی راستہ کاٹ گئی . اس کا مطلب اس کو ارجنٹ کام تھا. وہ جلدی میں تھی. اپ اپنا سفر جاری رکھیں . نہ کوئی چیز منحوس ہوتی ہے.نہ بدشگون 
Urdu Lovely Quotes 51

یقین وہ پرندہ ہے.جو اس وقت روشنی دیکھ لیتا ہے. جب تاریکی اپنے عروج پر ہوتی ہے
Urdu Lovely Quotes 52

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا. دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں 
Urdu Lovely Quotes 54

چیزیں ٹوٹ کر بیکار ہو جاتی ہیں. مگر دل ٹوٹ کر زیادہ نایاب ہوتا ہے. کیونکہ اپنے خالق کے اور قریب ہو جاتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 55

تحفہ صرف چیزوں کی صورت دیدہ زیب ڈبوں یا لفافوں میں پیک کر کے ہی نہیں دیا جاتا . آپکے وہ الفاظ بھی تحفہ ہوتے ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 56

جب انسان پر اچھا وقت آتا ہے. تو وہ بھولنے والی چیزوں میں سب سے پھلے اپنی اوقات بھولتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 57

کسی کو خوشی دینا صدقہ ہے. مگر کسی کو دکھ دینا قرض ہے. جو اپ کو ضرور واپس ملے گا. یہ ہو سکتا ہے کسی اور کے ہاتھوں 
Urdu Lovely Quotes 58

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلے کی امید نہ رکھو.کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں الله دیتا ہے 
Urdu Lovely Quotes 60

وہی لوگ انمول ہیں. جو خیر کی خبر دیتے ہیں. پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں . عقل کی بات کرتے ہیں. ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں. کوئی لالچ نہیں رکھتے . ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں 
Urdu Lovely Quotes 61

These are the most powerful, motivational, inspirational urdu lovely quotes. Stay tuned and follow Urdu Quotes for more.

No comments:

Post a Comment